فاسٹ باﺅلر حسن علی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20سے باہر ہوگئے، وجہ کیا بنی ؟ جانئے

نوٹنگھمقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرحسن علی انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) ترجمان کے مطابق حسن علی بائیں ٹانگ میں کھنچاﺅ محسوس کررہے ہیں جس کے باعث میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پی سی بی کا کہنا تھاکہ فاسٹ بالرحسن علی کو آج کے میچ میں آرام تجویز کیا گیا ہے، میڈیکل پینل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل حسن علی کا دوبارہ جائزہ لے گا۔دوسرے میچ میں شرکت کا فیصلہ میڈیکل پینل کے گرین سگنل سے مشروط ہے۔اضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیا ن پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج نوٹنگھم میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …