عیدالاضحیٰ پر بینک کب سے کب تک بند ہوں گے؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

کراچی سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحیٰ پر بینکوں کی تین روز کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے موقع پر بینک 22 جولائی بروز منگل سے 24 جولائی بروز جمعرات تک بند رہیں گے۔ عید سے پہلے پیر کے روز بینک معمول کے مطابق صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کھلے رہیں گے۔ عید کے بعد جمعہ کو بینک معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …