سندھ میں رات 8 بجے کے بعد گھر سے نکلنے پر کتنا جرمانہ ہوگا؟ جان کر آپ بھی گھر سے باہر نکلنے کی ہمت نہ کریں

کراچی (میڈیا 92 نیوز آن لائن)
سندھ حکومت نے کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے شہریوں کے رات 8بجے کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کی ہے،خلاف ورزی کرنے والے افراد کو دو لاکھ سے دس لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جاسکے گا۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے آئی جی سندھ کو کل(منگل کو) رات آٹھ بجے کے بعد گاڑیوں میں گھومنے والوں کو روکنے کی ہدایت کی ہے۔ہسپتال یا ضروری نوعیت کے کاموں کے لیے جانے والوں کو نہیں روکا جائے گا۔پارکس میں مغرب کے بعد لائٹس بند کردی جائیں گی، کاروبار کےاوقات صبح 5 بجے سے شام 6 بجے ہوں گے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ خود بھی مختلف شہروں کے سرپرائز دورے کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …