سینیٹ ٹکٹوں کا معاملہ، وزیراعظم عمران خان کے لیے درد سر بن گیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ ٹکٹوں کے معاملے پر دوبارہ مشاورت کا فیصلہ کیا ہے اور پارٹی کے سینئر رہنماﺅں کاآج اجلاس بلا لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں سندھ سے ارکان اسمبلی اور بعض پارٹی رہنماﺅں کے تحفظات زیرغور آئیں گے، فیصل واوڈاکو ٹکٹ دینے سے متعلق اعتراضات کا بھی جائزہ لیا جائےگا۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …