باکمال لوگ لاجواب سروس،پی آئی اے کے طیارے کی ٹریکٹرسے ٹکر

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ایئرپورٹ پر قومی ایئرلائن (پی آئی اے ) کے طیارے سے ٹریکٹر ٹکرا گیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ٹگ ماسٹر طیارے کو رن وے پر لے جارہا تھا، ٹگ ماسٹرکودل کی تکلیف کے باعث ٹریکٹر جہاز سے ٹکرا گیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ ٹریکٹر کی ٹکر سے پی آئی اے طیارے کا وی ایچ ایف اینٹینا ٹوٹ گیا ،پی آئی اے حکام نے طیارے سے ٹریکٹر ٹکرانے کی تصدیق کردی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …