پاکستان کو براڈ شیٹ کیس میں پانچ ارب روپے جرمانہ ہوا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان کو براڈ شیٹ کیس میں پانچ ارب روپے جرمانہ ہوا اور اگر اس کی انکوائری ہوتی ہے اور دستاویزات کا جائزہ لیں تو پرویز مشرف کا نام بھی سامنے آتا ہے ، اشارے سب ماضی کی طرف جاتے ہیں اور عمران خان محفوظ ہیں، دستاویزات کا تفصیلی جائزہ لیں تو پاکستانیوں کا سرشرم سے جھک جائے کہ یا تو پاکستان میں بیٹھے لوگ ان سے ملے ہوئے تھے یا لوگ آئے جو بے وقوف بنا کر چلے گئے اور اب ہمیں بتایا جاتاہے کہ دنیا میں ہم سے سمجھدار بندہ ہی کوئی نہیں، یہ بات سینئر صحافی رﺅوف کلاسرا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …