انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (میڈیا92 آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر سستا ہو گیاہے جبکہ سٹا ک مارکیٹ میں بھی آج تیزی دیکھنے میں نہیں آ رہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے سستا ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 160 روپے 10 پیسے پر آ گئی ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 91 پوائنٹس پر تھی تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں 61 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 46 ہزار 153 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …