ریکارڈ میں ردوبدل، کرپشن، اختیارات کا ناجائزاستعمال پٹوارخانہ دلوں کلاں رشوت ستانی کا گڑھ بن گیا

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن)
ریکارڈ میں ردوبدل کرپشن، اختیارات کا ناجائز استعمال پٹوارخانہ دلوں کلاں رشوت ستانی کا گڑھ بن گیا.

پٹواری عرفان علی کے قریبی رشتہ داروں نے پٹوارخانہ سنبھال لیا ، بورڈ آف ریونیو کے قوانین کی بھی دھجیاں اڑا کررکھ دی گئی

پرچہ رجسٹری قانون کی خلاف ورزی معمول بن گئی، پٹوارخانہ میں آنیوالے شہریوں سے سرعام رشوت وصولی مانگی جانے لگی۔

ویڈیو دیکھیں:

کرپشن کی روک تھام کیلئے قائم کیے جانے والا ادارہ محکمہ اینٹی کرپشن کے ڈائریکٹر لاہور ریجن A سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا گیا

سرعام رشوت وصولی اور پٹوارخانے میں سرکاری ریکارڈ پر قابضین نقلی پٹواریوں سے جان چھڑائی جائے، شہریوں کی کثیر تعداد نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سے بھی مطالبہ کردیا

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …