مریم نوازنے ’’اداروں‘‘ کو معنی خیز انتباہ کردیا

لاہور(M92)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر کوئی نواز شریف نہیں ہوتا کہ زخم کھا کر بھی وطن کی خاطر اداروں کا پردہ رکھے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی خاموشی پاکستان کے مفاد پر ضرب لگانے کے لئے استعمال کی گئی تو وہ چپ نہیں رہے گا۔ نواز شریف کا ضبط و تحمل پاکستان کی سلامتی، تحفظ اور وقار کے لئے ہے، اس ضبط و تحمل کو غلط معنی دینے والے اسے امتحان میں نہ ڈالیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …