لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے ساتویں اجلاس کا دوسرا سیشن

(میڈیا92نیوز)
ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کا اجلاس وائس چیئرمین ایس ایم عمران کی زیرصدارت شروع۔

ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کی شرکاءکو گزشتہ اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ۔

گورننگ باڈی کے اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی شیخوپورہ سے عمرآفتاب ڈھلوں ‘ کے علاوہ وائس چیئرمین واسا امتیاز محمود،میجر ریٹائرڈ سید برہان علی، انجینئر عامر ریاض قریشی،ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز اور ہاﺅسنگ، بلدیات فنانس ،پی اینڈ ڈی اور کمشنر لاہورکے نمائندوں کی شرکت۔

اجلاس میں 20 سے زیادہ ورکنگ پیپرز زیر غور آئیں گے جن پر اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

اجلاس میں گزشتہ گورننگ باڈی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …