اینٹی کرپشن پنجاب ہیڈکواٹرز میں بڑوں کی بڑی بیٹھک

(میڈیا92نیوز)ڈائریکٹرر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب گوہر نفیس کی زیرصدارت ڈائریکٹرز کانفرنس منعقد ہوئی۔

اینٹی کرپشن پنجاب میں زیر تفتیش میگا سکینڈلز، قبضہ مافیا اور جاری اینٹی کرپشن مہم پر پیش رفت سمیت دس نکاتی ایجنڈا زیر بحث ۔رہا

ہائی پروفائل کیسیز پر پیش رفت اور اب تک کی ریکوری ڈائریکٹرز کانفرنس کے ایجنڈا میں سر فہرست ۔شامل رہی

ریجنل ڈائریکٹرز بری شہرت کے حامل افسران کے خلاف فورا محکمانہ کاروائی عمل میں لائیں۔ ہیومن ریسورس کی شفافیت اور پروفیشل ازم میں کوتاہی پر ہرگز برداشت نہیں کروں گا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نےعندیہ دیدیا

دوسروں کا احتساب کرنے کے لئے ہمیں اپنا احتساب کرنا بھی ضروری ہے۔ریجنل ڈائریکٹرز محکمے میں کرپٹ عناصر کے خلاف زیرو ٹالرینس اپنائیں۔ ڈی جی گوہر نفیس کا اعلامیہ

تمام ریجنل ڈائریکٹرز سے محکمہ اوقاف کی اب تک کی واگزار شدہ اراضی کی مکمل تفصیل شئیر کریں

کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ملازمیں کو قانون کے مطابق ریگولر کرنے کے حوالے سے ورکنگ پیپر بھی تیار کریں۔ ڈی جی گوہر نفیس نے ہدایات جاری کردی

تمام ریجنل ڈائریکٹرز اینٹی کرپشن کی جانب سے واگزار کرائی گئی سرکاری زمینوں پر دوبارہ قبضہ کی تفصیلی رپورٹ ایک ہفتہ میں جمع کرائیں ۔

تمام ریجنل ڈائریکٹرز قبضہ و لینڈ مافیا کی پشت پناہی اور سرپرستی کرنے والے بااثر افراد کی لسٹ بنا کر ایک ہفتہ میں شئیر کریں گے

ریاست کی رٹ اور قانون کی بالادستی کو چیلنج کرنے والے تمام عناصر کے خلاف بلا امتیاز کروائی جاری رکھیں گے۔ تمام ریجنل ڈائریکٹرز اینٹی کرپشن میں خود احتسابی کے عمل کو یقینی بناہیں

سرکاری اداروں کو کرپشن سے پاک کر کے عوام کا اعتماد بحال کرنا ہماری پہلی ترجیح ہونی چاہیے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کا عزم ، ڈائریکٹر کانفرنس بھی سامنے آگی

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …