چڑیا گھر کے ہاتھی کاون کو کمبوڈیا بھیجنے کی تیاریاں مکمل،انتظامیہ نے خصوصی کارگو طیارہ منگوا لیا

اسلام آباد(میڈیا92نیوز)مرغرار چڑیا گھر کے ہاتھی کاون کو کمبوڈیا بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی،کاون ہاتھی کی روانگی کیلئے خصوصی کارگو طیارہ منگوالیاگیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کاون ہاتھی کو 29 نومبر کو نور خان ایئر بیس سے کمبوڈیا منتقل کیا جائے گا،چیئرمین اسلام آباد وائلڈ لائف ڈاکٹر انیس نے کہاہے کہ کاون ہاتھی کی منتقلی کےلئے ڈونرز نے خصوصی طیارہ ہائیر کیا،کاون کی منتقلی پر حکومت کے اخراجات نہیں ہورہے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …