کوروناسے متاثروکیل چیف جسٹس گلزاراحمدکی عدالت میں پیش ہو گیا

اسلام آباد(میڈیا92نیوز)کوروناسے متاثروکیل چیف جسٹس گلزاراحمدکی عدالت میں پیش ہو گیا،بیرسٹرعدنان خان کورونا وائرس کے باوجود سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے، وکیل نے کہاکہ مجھے کورونا ہے لیکن آپ کی عدالت میں پیش ہورہا ہوں۔

چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ آپ عدالت میں کیوں آئے ہیں؟،آپ دوسروں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں،وکیل نے کہاکہ 3 روز پہلے کوروناکے باعث کیس ملتوی کرنے کی درخواست کی،درخواست عدالت میں بھجوائی لیکن میراکیس خارج کردیا گیا،ہائریجوکیشن کے لیکچررزکااہم کیس لگا ہوا تھا اس لیے آگیا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …