مریم نواز سیاست میں ابھی بچی ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(میڈیا92نیوز)وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ مریم نواز سیاست میں ابھی بچی ہیں، مریم نوازکی مستقبل میں کوئی سیاست نہیں ہے،مریم نوازکی آپ نے کبھی ملکی اموراور18ویں ترمیم اورخارجی معاملات پربات سنی؟ ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر فوادچودھری کو بچی قرا ردیدیا،کہتے ہیں مریم نواز سیاست میں ابھی بچی ہیں، پی ڈی ایم کا ایجنڈا وہی ہے کہ ان کے8، 10 کیسزہیں ان میں مک مکا کردیں، پی ڈی ایم میں ہرایک کا اپنا ایجنڈا ہے،کسی کو سمجھ نہیں کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہاکہ مریم نوازکی مستقبل میں کوئی سیاست نہیں ہے، سیاسی لیڈرشپ کا کام الگ نظریہ سامنے رکھنا ہوتا ہے، مریم نوازکی آپ نے کبھی ملکی امور، 18ویں ترمیم اورخارجی معاملات پربات سنی؟،مریم نواز کا سیاست میں کوئی وژن نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …