کورونا وبا میں کرسمس: ہنرمندوں نے مومی اور چاکلیٹی سانتاکلاز کو بھی ماسک پہنا دیئے

(میڈیا92نیوز)یونان اور ہنگری کے دو الگ الگ ہنرمندوں نے کرسمس منانے کے ساتھ ساتھ عالمی کورنا وبا میں احتیاطی تدابیر کا شعور اجاگر کرنے کےلیے اپنے تیار کردہ مومی اور چاکلیٹی سانتاکلاز کو بھی حفاظتی ماسک پہنا دیئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس وقت کورونا وائرس کی وبا ایک بار پھر شدت اختیار کرچکی ہے جبکہ امریکا اور یورپی ممالک اس سے شدید طور پر متاثر ہیں۔ امریکا کی کئی ریاستوں کے علاوہ متعدد یورپی ممالک میں بھی یا تو دوبارہ سے لاک ڈاؤن ہوچکا ہے یا پھر لاک ڈاؤن کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …