آرمی چیف کا بیگم شمیم اختر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

راولپنڈی (میڈیا92نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ’اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند کرے۔‘

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …