مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے والد انور عزیز چودھری انتقال کرگئے

شکر گڑھ(ًٰمیڈیا92نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کے والد انور عزیز چودھری انتقال کرگئے۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر انور عزیز چودھری انتقال کر گئے،انور عزیز چودھری سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز چودھری کے والد تھے ۔

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فوادچودھری نے انورعزیز چودھری کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ انور عزیز چودھری پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم کردار رہے۔ انور عزیزچودھری سے طویل ملاقاتیں رہیں،انور عزیز سے 1970،1980 کی پاکستان کی سیاسی تاریخ کی کئی کہانیاں سنی۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …