کراچی کا شوکت خانم ہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا کینسرہسپتال ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد(میڈیا92نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کراچی شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی تعمیرکے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا یہ پاکستان کا سب سے بڑا کینسرہسپتال ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کراچی شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی تعمیرکاآغازدیکھ کراچھالگا ،طب و علاج کے جدید ترین سازوسامان سے آراستہ یہ کینسرہسپتال پاکستان کا سب سے بڑا مرکز شفا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …