عمران خان ہمیں جتنی مرضی گالیاں دیں مگر قوم کو بلیک بیری دکھائیں: حنیف عباسی

اسلام آباد: (میڈیا پاکستان) مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کو اخلاقی طور پر الزامات کا جواب دینا چاہیے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ عمران خان ایک کیس سے نکلیں گے تو دوسرے میں پھنس جائیں گے، عمران خان ہمیں جتنی مرضی گالیاں دیں مگر قوم کو بلیک بیری دکھائیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ریحام خان نے کتاب لکھ دی تو عمران خان کا کیا بنے گا؟ عمران خان عوام سے معافی مانگ لیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …