اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

سعودی عرب میں خاتون نے حجامت کا پیشہ اختیار کرلیا جس کے بعد وہ ملک کی پہلی خاتون حجام بن عرب خبر رساں ادارے کے مطابق وفا سکر نامی خاتون بچوں کی ہیئر ڈریسر ہیں اور وہ مردوں کے بال نہیں کاٹتیں۔

ویڈیو دیکھیں

وفا کی اپنے سیلون میں بچوں کے بال تراشتے ہوئے ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔وفا کا کہنا تھا کہ ان کا سیلون طائف شہر کے ایک مال میں واقع ہے جو فی الحال لائسنس ری نیو نہ ہونے کی وجہ سے عارضی طورپر بند ہے لیکن مقامی حکام سے منظوری کے بعد سیلون دوبارہ کھول دیا جائے۔

ویڈیو دیکھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں گئیں. دیکھئے خاص رپورٹ صرف میڈیا 92 پر

Gepostet von M92.Web TV am Samstag, 19. September 2020

عرب میڈیا کے مطابق خاتون نے بطور ہیئر ڈریسر کئی سال کام کیا ہے اور کام کے دوران بچوں کا خیال رکھنے کے حوالے سے ان کے کام کو سراہا جاتا۔

وفا کا کہنا تھا کہ بطور خاتون ہیئر ڈریسر ان کی موجودگی ایک غیر معمولی بات ہے اور کئی مرتبہ انہیں سوسائٹی میں اس حوالے سے اچھے تجربے کا سامنا نہیں رہا کیونکہ سوسائٹی میں لوگ خواتین کو ٹیچر اور نرس دیکھنے کے عادی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری سوسائٹی نے اس حقیقت کو تسلیم نہیں کیا ہےکہ خواتین ہر شعبے میں باصلاحیت انداز میں کام کرسکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …