ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دی

لاہور (میڈیا92 نیوز رپور ٹ) نیلوفر سے

ہائیکورٹ نے پورے پنجاب بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ جسٹس شاہد کریم نے ابوذر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پولی تھین بیگز سے آلودگی پھیل رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیں

جسٹس شاہد کریم نے محکمہ ماحولیات کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈیپارٹمنل سٹورز سمیت تمام شاپنگ مالز میں پولی تھین بیگز پر پابندی کے حکم پر فوری عملدرآمد کروایا جائے۔عدالت نے محکمہ ماحولیات سے آئندہ ہفتےعملدرآمد رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی صورت اس معاملے پر غفلت برادشت نہیں کرینگے۔

ویڈیو دیکھیں

دوکاندار ہوشیار! لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دی

دوکاندار ہوشیار! لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ دیکھئے خاص رپورٹ صرف میڈیا 92 پر

Gepostet von M92.Web TV am Donnerstag, 17. September 2020

یہ بھی پڑھیں

ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …