پاکستان میں انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(میڈیا پاکستان)پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال نے قبل از وقت انتخابات کی قیاس آرائیوں کے بعد اپنے ردعمل میں ملک میں آئندہ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے قبل از وقت انتخابات کی تمام قیاس آرائیاں رد کرتےہوئے کہا کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کرنے کے بعد تحلیل ہو جائیں گی اور اس کے بعد عبوری حکومت قائم کی جائے گی اور انتخابات اگست کے پہلے ہفتے میں ہوں گے، احسن اقبال نے کہا کہ وقت سے پہلے انتخابات کا کوئی امکان نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …