عمران خان نے ایک ہی زوردار شاٹ میں گیند سٹیڈیم سے باہر پہنچا دی، چار ، پانچ نہیں بلکہ کتنے ن لیگی ایم این ایز پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں، کپتان کا سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد(میڈیا پاکستان) کچھ نہیں بہت سے لیگی ایم این ایز رابطے میں ہیں، عمران خان کا انٹرویو کے دوران سنسنی خیز انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کے کئیایم این ایز ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ معروف خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ یہ مفادات کیلئے اکٹھے ہوئے لوگوں کو مجموعہ ہے اور اب ان افراد کے مفادات ن لیگ سے ختم ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …