حسن اور حسین نواز کتنی کمپنیوں کے شیئرز ہولڈرزہیں … نیب رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

اسلام آباد(میڈیا پاکستان) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز10 جبکہ حسن نواز2 کمپنیوں کے شیئرزہولڈرہیں۔نیب رپورٹ کے مطابق حسین نوازحدیبیہ انجینئرنگ،اتفاق ٹیکسٹائل ملز،برادرزٹیکسٹائل ملزکے بھی شیئرہولڈر ہیں ،حسین نوازاتفاق برادرز، برادرزاسٹیل ملز، حدیبیہ پیپر ملزکے شیئرہولڈرہیں،حسین نوازرمضان بخش ٹیکسٹائل ملز،خالد سراج انڈسٹریزکے بھی شیئرہولڈرزہیں،حسین نوازحدیبیہ انجینیرنگ،،برادرزٹیکسٹائل ملزکے بھی شیئرہولڈر ہیں جبکہ حسن اور حسین نواز محمد بخش ٹیکسٹائل ملز اور حمزہ اسپننگ ملزلمیٹڈکے شیئر ہولڈرہیں۔ واضح رہے کہ احتساب عدالت نے حسن اورحسین نوازکی جائیدادکی مکمل تفصیلات طلب کررکھی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …