اولمپکس کوالیفائنگ: پاکستان کی نیدرلینڈز کیخلاف حیران کن پرفارمنس، میچ برابر

کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن)اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے ورلڈ نمبر 3 نیدرلینڈز کے خلاف پہلا میچ 4-4 گول سے برابر کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔ایمسٹلوین میں کھیلے گئے اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کا پہلا میچ پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان انتہائی دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔

قومی ہاکی کھلاڑیوں کا غیر ملکی دوروں پر یومیہ معاوضہ دُگنا ہوگیاپہلے ہی کوراٹر میں پاکستان کو ملنے والے پنالٹی کارنر کو مبشر علی نے گول میں بدل کر برتری حاصل کی لیکن دوسرے کوراٹر میں نیدرلینڈز نے یکے بعد دیگرے دو گول کرکے ایک گول کی سبقت حاصل کرلی۔ غضنفر علی نے 25 ویں منٹ میں شاندار گول کرکے مقابلہ پھر 2-2 گول سے برابر کردیا جو ہاف ٹائم تک برابر رہا۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو وزیراعظم کے عہدے کا امیدوار …