لاہور(میڈیا92نیوز)یہ آئینی درخواست سینئیر قانون دان میاں ظفر اقبال کلانوری کی جانب سے دائر کی گئی ہے، درخواست میں میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ، سندھ، بلوچستان، اسلام آباد، خیبر پختونخواہ کو فریق بنایا گیا ہے، آئینی درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل دو سو تین کے تحت صوبائی عدلیہ کوضلعی عدلیہ کی مانیٹرنگ کے لئے سپروائزری کردار حاصل ہے مقدمات کو جلد نمٹانے،ججز اور عدالتی عملے کے خلاف سائلین کی شکایات کے ازالے،ججز کے سروس سٹرکچر کے نفاذ اور ضلعی عدالتوں کےانتظامی امور نمٹانے کے لئے ملک بھر کی کسی ہائیکورٹ نے قواعد نہیں بنائے درخواست میں کہا گہا ہے کہ قواعد موجود نہ ہونے کی بنائ پر ملک بھر میں مقدمات سالہا سال زیر التوائ رہتے ہیں، لہذا عدالت ملک بھر کی ہائیکورٹس کو آئین کے آرٹیکل دو سو تین کے تحت موثر سپروائزری کردار ادا کرنے کا پابند بنائے،۔
Read Next
جرائم
7 فروری, 2024
6 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث سگا چاچا گرفتار
7 فروری, 2024
6 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث سگا چاچا گرفتار
5 فروری, 2024
چین میں آسٹریلوی مصنف کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت
21 دسمبر, 2023
غزہ؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار ہوگئی، اقوام متحدہ کی قرارداد پر ووٹنگ پھرموخر
14 دسمبر, 2023
سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم
26 اکتوبر, 2023