سیشن جج لاہور سے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیرمین کی ملاقات

لاہور(عدالتی رپورٹر)سیشن جج لاہور سے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیرمین کی ملاقات۔پنجاب انفار میشن ٹیکنالوجی کے چیرمین عمر سیف نے سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔سیشن جج لاہور نے سیوو سٹی پروجیکٹ کی تعریف کی اور عدالتوں میں بھی  پنجاب سیوو سٹی کے کمریں نصب کرنے کا حکم دیا۔سیشن جج لاہور نے عدالتوں میں لڑائی جھگڑوں روک تھام اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں

کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف شوہر سمیت گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ٹاؤن شپ انویسٹی گیشن پولیس نےسابق سپرنٹنڈنٹ کاشانہ ویلفیئر افشاں لطیف اور اس …