لاہور(عدالتی رپورٹر)سیشن کورٹ میں زیادتی کا شکار لڑکی نے اپنی شہادت قلمبند کرواتے ہوئے مسلم لیگی ن کے رہنما عدنان ثناءاللہ کو قصوروار قرار دیا۔عدالت نے کاروائی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاءکو بحث کے لیے طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج رحمت علی نے کیس کی سماعت کی۔عدالت کے روبرو متاثرہ لڑکی بینش نامی لڑکی نے اپنی شہادت قلمبند کروا دی۔اپنی شہادت میں لڑکی نے کہا کہ عدنان ثناءاللہ نے زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنایا۔شریک دیگر دو ملزموں نے مرکزی ملزم عدنان ثناء اللہ کی معاونت کی۔عدالت نے کاروائی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاءکو بحث کے لیے طلب کرلیا اور کیس کی سماعت 4 مئی تک ملتویءکردی۔
Read Next
جرائم
7 فروری, 2024
6 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث سگا چاچا گرفتار
7 فروری, 2024
6 سالہ بچے کے اغوا میں ملوث سگا چاچا گرفتار
5 فروری, 2024
چین میں آسٹریلوی مصنف کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت
21 دسمبر, 2023
غزہ؛ شہدا کی تعداد 20 ہزار ہوگئی، اقوام متحدہ کی قرارداد پر ووٹنگ پھرموخر
14 دسمبر, 2023
سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم
26 اکتوبر, 2023