قصور ویڈیو سکینڈل کے ایک اور کیس کا فیصلہ جاری

لاہور(میڈیا92نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے قصور ویڈیو سکینڈل کے ایک اور کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے مقدمہ نمبر 15/264 میں ناکافی ثبوتوں کی بنا پر تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنادیا۔ملزمان میں حسیم عامر اور فیضان مجید کے نام شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …