ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی تصاویر سپیڈو بسوں سے اتارنے کا کیس داخل

لاہور(میڈیا 92نیوز) ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی تصاویر سپیڈو بسوں سے اتارنے کا کیس داخل کر لیا گیا ہے۔ عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہری اظہر عباس کی جانب درخواست دائر کی گئی تھی کہ شہباز شریف کی تصاویر سپیڈو بسوں سے اتاری جائیں۔ درخواست دائر کا موقف تھا کہ شہباز شریف کی تصاویر بسوں میں لگا کر ان کی تشہیر کی جا رہی ہے جس سے قومی خزانے کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …