لاہورہائیکورٹ کا فاروومن یونیورسٹی وائس چانسلر ڈاکٹر عظمی کی تعیناتی کےخلاف دائر درخواست پر چیرمین اچ ای سی کو نوٹسز جاری

لاہور(عدالتی رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ نے لاہور فار وومن یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر عظمی کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر چیرمین اچ ای سی کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس فرخ عرفان نے ڈاکٹر فرزانہ کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر عظمی کو وائس چانسلر کی سیٹ پر میرٹ سے ہٹ کر بھرتی کیا گیا۔ڈاکٹر عظمی کا ریسرچ ورک نھی مکمل نہیں ہے۔ڈاکٹر عظمی کو ایچ ای سی نے سیاسی بنیادوں پر تعینات کیا۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت  ڈاکٹر عظمی کی تقرری کو کالعدم قرار  دیا جائے۔عدالت نے کاروائی کرتے ہوئے ایچ ای سی سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …