قصور: 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

قصور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)قصور کے نواحی گاؤں میی 14سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق قصور کے نواحی علاقے کتلوہی کلاں میں 14سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی پرملزم کو گرفتارکرکے متاثرہ لڑکی کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ی پی او قصور عمران کشور کا کہنا تھا کہ کسی معصوم سے زیادتی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، جرم ثابت ہونے پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور ملزم کو سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 24 …