قصور میں 40 سالہ شخص درندہ گیا، پولیس نے گرفتا کر لیا

قصور (ویب ڈیسک) قصور میں 40 سالہ شخص نے چھ سال کی معصوم بچی سے مبینہ زیادتی کی جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ قصور کے علاقے رتنے والا تھانہ گنڈا سنگھ میں چھ سالہ بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ 40سالہ آصف بچی کو ورغلا کر ویرانے میں لے گیا اور بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ واقعے کی اطلاع پر ڈی ایس پی سٹی پر مشتمل پولیس ٹیم فوری موقع پر پہنچی اور بچی کومیڈیکل کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل کر دیا جب کہ ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔آئی جی پنجاب نے بچی سے مبینہ زیادتی کا نوٹس لے کرآر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …