لاہور(میڈیا92نیوز)لیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پرپاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ناموں کی فہرست دیر سے پہنچانے پر کاغذات مسترد کئے ہیں۔ جبکہ دوسری جانب انتخابی عمل تیزی سے جاری ہے۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔
