لاھور نامہ

پی آئی اے نے مسافروں کی مشکلات میں اضافہ کردیا

لاہور(میڈیا92نیوز)عید کے قریب آتے ہی پی آئی اے سمیت دیگر نجی ایئر لائنز نے کرائے بڑھا دئیے ہیں۔ لاہور سے پی آئی اے کا جدہ کا اکانومی کلاس میں اسی سے 90ہزار تک کرایہ وصول کیا جانے لگا ہے۔

Back to top button