لاہور(میڈیا92نیوز)ماہ رمضان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن۔ بکر منڈی میں غیر قانونی مذبح خانے سے36سو کلو ناقص گوشت برآمد کر لیا۔ جبکہ ملزم کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا۔