شہباز شریف سے مسلم لیگ ن سندھ کے وفد کی ملاقات

(میڈیا92نیوز)شہباز شریف سے مسلم لیگ ن سندھ کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ وفد میں شاہ محمد شاہ اور جنرل سیکرٹری سینیٹر سلیم ضیاء شامل تھے۔ شاہ محمد شاہ نے شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب نے آپ کی قیادت میں حیرت انگیز ترقی کی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ موقع ملا تو کراچی سمیت سندھ کو لاہور اور پنجاب بنا دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …