(میڈیا92نیوز)محکمہ ایکسائز ان ایکشن، حکومت جاتے ہی سینما گھروں سے ٹیکس وصولی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اس حوالے سے سینما گھروں کو نوٹس بھی جاری کردیا گیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز کا کہنا ہے کہ ٹیکس ادا نہ کرنے والے سینما گھروں کو سیل کردیا جائے گا۔