(میڈیا92نیوز)یومِ شہادت حضرت علیؓ کی مناسبت سے جلسے جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مبارک حویلی سے برآمد ہونے والا جلوس روایتی راستوں پر گامزن ہے۔ جلوس کے روٹ پر موبائل سروس بند کی گئی ہے جبکہ 6 ہزار سے زائد پولیس اہلکار سکیورٹی پر تعینات ہیں۔ جلوس مغرب کے وقت کربلا گامے شاہ میں اختتام پزیر ہوگا۔
