خواجہ احمد حسان نے بطور چیئرمین استعفیٰ دے دیا

(میڈیا92نیوز)خواجہ احمد حسان نے یونین کونسل 107 سے بطور چیئرمین استعفیٰ دے دیا ہے۔خواجہ احمد حسان نے استعفی ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ لاہور کو ارسال کر دیا ہے۔خواجہ احمد حسان نے این اے 130 سے انتخاب لڑنے کے لئے مسلم لیگ ن کے ممکنہ امیدوار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …