لاہور(میڈیا92نیوز)لاہور ایئرپورٹ پر اندرون و بیرونِ ملک آنے اور جانے والی 22 پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ 5 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ پروازیں طیاروں کی عدم دستیابی اور فنی خرابی کے باعث متاثر ہوئیں