لاہور(میڈیا92نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سےجرمن کمپنی سیمنز بورڈ کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے ۔ملاقات میں توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ توانائی کے منصوبوں کو برق رفتاری سے ریکارڈ مدت میں مکمل کیا۔
