جماعت اسلامی نے بھی انتخابات 2018 کیلئے کمر کس لی

لاہور(میڈیا 92نیوز)جماعت اسلامی نے بھی انتخابات 2018کیلئے کمر کس لی ، لاہور کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ جماعت اسلامی قومی اسمبلی کے 13 اور صوبائی اسمبلی کے 17 حلقوں مین امیدوار لائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …