سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کا ماڈل ٹاؤن میں خطاب

لاہور(میڈیا92نیوز) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے ماڈل ٹاؤن میں خطاب کیا ہے۔ ماڈل ٹاون میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئندہ انتخابات میں ووٹ کو عزت دلوائیں گے۔ ہمیں موجودہ حالات میں عوام کے لئے کچھ کرنا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا اگر دل میں عوام کی قدر نہ ہو تو کوئی منصب بھی نہیں رکھنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …