یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں محفل مشاعرہ کا اہتمام

لاہور(میڈیا92نیوز) یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ نامور شعرا ء کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگادئیے۔ یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں محفل مشاعرہ۔ جامعہ کے 32ویں سالانہ شاعرے کا اہتمام لٹریری سوسائٹی نے کیا۔ ظفر اقبال، عباس تابش، نذیر قیصر، نوید صادق، ادریس بابر کے کلام سے حاضرین خوب محظوظ ہوئے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ مشاعرہ بہترین ادبی سرگرمی ہے۔ آئندہ بھی ایسی تقریبات کا اہتمام ہونا چاہیے۔ حاضرین نے لٹریری فیسٹول کی کاوش کو شاندار قرار دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …