مسلم لیگ(ق) کے 2رہنماﺅں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

لاہور(میڈیا92نیوز /مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے 2 رہنماﺅں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ،ق لیگ قصور کے رہنما عظیم الدین لکھوی اور کرنل (ر)ہاشم ڈوگر آج پی ٹی میں شمولیت اختیار کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف آج ق لیگ کی 2 وکٹیں گرانے کو تیار ہے،ق لیگ قصور کے رہنما عظیم الدین لکھوی اور پی پی 177 قصور سے کرنل (ر)ہاشم ڑوگر نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے،دونوں رہنماعمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا علان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …