نیب اِن ایکشن، چوہدری مونس الٰہی اور انکی اہلیہ کی جائیداد کی تفصیلات طلب کرلی گئیں

(لاہورمیڈیا92نیوز ) نیب کا سیاستدانوں پر وار جاری ہے۔ چوہدری مونس الٰہی اور انکی اہلیہ تحریم الٰہی کی جائیداد کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں۔ نیب نے ڈی سی لاہور سے جائیداد خریدنے اور فروخت کرنے کی تمام تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اس حوالے سے ڈی سی لاہور کو مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …