لاہور (میڈیا92نیوز) مغلپورہ کا رہائشی خرم گلے پر ڈور پھرنے سے شدید زخمی ہو گیا ہے۔ زخمی ہونے والے خرم کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ شہر میں ڈور کے وار رات کے اندھیرے ابھی تک میں جاری ہیں۔ 2 ماہ کے دوران ڈور پھرنے کےتمام واقعات رات کو پیش آئے۔ پولیس کی جانب سےرات میں پتنگ بازی روکنےکےکوئی اقدامات نہیں کئےجاسکے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے واقع کا نوٹس لے لیا
