مرغزار کالونی میں جھگیوں میں آتشزدگی

لاہور(میڈیا92نیوز) مرغزار کالونی میں جھگیوں میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں اور آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو کے مطابق آگ سے بیشتر جھگیاں جل گئی ہیں۔ آگ سلنڈر کی وجہ سے لگی تھی تاہم آخری رپورٹ کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …