بیساکھی میلے پر سکھ یاتریوں کی سخت سکیورٹی کے احکامات جاری

لاہور(میڈیا92نیوز) سول سیکرٹریٹ میں محکمہ داخلہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بیساکھی میلے پر سکھ یاتریوں کی سخت سکیورٹی کے لئے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔ لاہور ،شیخوپورہ ، ننکانہ، گوجرانوالہ اور اٹک کے افسران کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ بیساکھی میلے کی تقریبات 12 اپریل سے 21 اپریل تک جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

حمزہ شہباز کی رہائی عثمان بزدار کے لئے خطرہ ،ڈاکٹر طارق فضل نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت ڈاکٹر طارق …